نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی تقسیم کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں صیہونیت مخالف تحریک جاری ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس قرار دیا جارہا ہے۔
یکم اکتوبر دوہزار پندرہ سےجاری اس تحریک کے دوران ایک سو اسی سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
صہیونیوں کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کے جو ...
مسجد الاقصی کے امام کو گرفتار کر لیا ہے۔ الوقت - صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے امام کو گرفتار کر لیا ہے۔
الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوجیوں نے جمعے کو مسجد الاقصی کے امام جمعہ محمد سلیم کو جمعے کی نماز پڑھانے کے بعد گرفتار کر لیا۔
مسجد الاقصی کے امام نے جمعے کی نماز کے اپنے خط ...
مسجد الاقصی میں داخل ہوا لیکن انھیں اس جگہ پر موجود نمازیوں کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ الوقت - ستمبر 2015 کے آخر میں جب مسلمان عید قربان کی خوشیاں منا رہے تھے اور یھودیوں کے ایسٹر کے موقع پر صیہونی حکومت کے وزیر زراعت کالونیوں کے رہنے والے کچھ صیہونیوں کے ساتھ مسجد الاقصی میں داخل ...
مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کے لحاظ سے تقسیم کرنے کے سازشوں کے خلاف اب تک فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ انتفاضہ قدس کے شروع سے اب تک اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 215 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔
صیہونی فوجی، مسجد الاقصی پر کنٹرول کرنے اور انتفاضہ قدس کو قابو میں کرنے کے لئے اس علاقے کے فلسطینیوں پر مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ فلسطین کے کئی علاقوں میں اکتوبر 2015 کے شروع سے صیہونی حکومت ...
مسجد الاقصی کے زمان و مکان کے لحاظ سے تقسیم کرنے کے خلااف فلسطینی مسلسل اعتراض کر رہے ہیں۔ صیہونی فوجیوں نے اکتبور 2015 سے اب تک 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور سیکڑوں کو گرفتار کیا ہے۔
مسجد الاقصی کا تاریخی دروازہ الرحمۃ ویران ہو گیا ہے۔ الوقت - مسجد الاقصی کا تاریخی دروازہ الرحمۃ ویران ہو گیا ہے۔ اس کی دیکھ بھال پر توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ قبلہ اول کا یہ وہ تاريخی دروازہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قبتہ الصخرہ سے بھی پہلے بنایا گیا۔
واضح رہے کہ قبۃ الصخرہ مسجد الاقصی کے ...
مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی دھمکی دی تھی۔ الوقت - بیت المقدس کے اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ الکرمہ صبری نے یہودی خاخـام اور رہنما یہودہ غليک کی اس دھمکی کی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے مسجد الاقصی کو مسمار کرنے کی دھمکی دی تھی۔
یہ یہودی خاخام صیہونی پارلیمنٹ نیسیٹ کا رکن ہے۔
یہودہ غليک نے قدس ک ...
مسجد الاقصی کے نواحی علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔ اسرائیل کے سیکورٹی اہلکاروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ فلسطینی تنظیمیں اور گروہ پانچ جون سال 1967 کو بیت المقدس کی برسی پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ فلسطینی قوم کے ساتھ وسیع پیمانے پر مظاہ ...
مسجد اقصی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ الوقت - مسجد اقصی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ المیادین ٹی وی کے مطابق جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب غاصب صیہون ...